
دبئی کے ولی عہد اور محمد راشد اسپیس سینٹر کے چیئرمین شیخ ہمدان بن محمد بن راشد المکتوم نے سورج گرہن کی ویڈیو اپنے انسٹاگرام پر شیئر کردی سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کردی۔
اکستان سمیت دنیاکےمختلف حصوں میں آج رواں سال کا آخری سورج گرہن دیکھا گیا۔
دبئی کے ولی عہد شیخ اور شہزادے ہمدان نے سورج کو گرہن لگنے کی تصاویر اور ویڈیو اپنے انسٹاگرام پر شیئر کردیں جنہیں صارفین نے بہت پسند کیا۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
کومنٹس کریں
Advertisement