Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا کے سب سے لمبے بالوں والی 17 سالہ لڑکی

Now Reading:

دنیا کے سب سے لمبے بالوں والی 17 سالہ لڑکی
دنیا

دنیا کے سب سے لمبے بالوں والی 17 سالہ بھارتی لڑکی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارت سے تعلق رکھنے والی 17 سالہ لڑکی نے اپنے بالوں کا خیال رکھا اور دنیا میں سب سے زیادہ لمبے والوں لڑکی کا تاج سر پر سجا لیا۔

دنیا

نیلنشی پٹیل جس کا تعلق گجرات کے چھوٹے سے قصبے سے ہے گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق اپنے بالوں کو مزید بڑھا رہی ہے کیونکہ گنیز ورلڈ ریکارڈ190 سینٹی میٹر ہے جبکہ اس وقت اس کے بالوں کی لمبائی 170 سینٹی میٹر ہے۔

دنیا

Advertisement

نیلنشی پٹیل کا قد 5.59 فٹ ہے جبکہ بالوں کی لمبائی 170 سینٹی میٹر ہے۔

 یاد رہے کہ کہانیوں میں تو لمبے بالوں والی لڑکی کا ذکر بہت بار سنا ہے لیکن اب نیلنشی پٹیل نے یہ بات حقیقت میں بھی ثابت کر دی ہے۔

نیلنشی پٹیل کے لمبے والوں کی وجہ سے ان کے اسکول میں سب ان کو رپنزیل کہتے ہیں۔

بھارت میں 32 انگلیوں والی خاتون سے عوام خوفزدہ سال تھی۔

نیلنشی پٹیل سے لمبے بال رکھنے کی وجہ دریافت کی تو انہوں نے بتایا کہ ایک بار وہ ہیر سالون بال کٹوانے گئی تھی جب ان کی عمر 6 سال تھی۔

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ سالون میں کروائے جانے والی سروس نے ان کا دل مایوس کیا جس کے بعد سے انہوں نے لمبے بال رکھنے کا اراداہ رکھ لیا تھا کیونکہ تب سے مجھے اپنے بالوں کو کاٹوانے میں  ڈر لگتا تھا۔ نیلنشی پٹیل نے بتایا کہ میرے والدین نے میری اس بات کا احترام کیا کیونکہ اگر وہ اُس وقت میری بات نہیں مناتے تو آج میرےبال زمین کو نا چھوتے۔ نیلنشی پٹیل نے بتایا کے وہ اب خود اپنے بالوں کی حفاظت کرتی ہے لیکن آج بھی اپنی ماں کی توجہ کے بنا ادھوری ہے کیونکہ ان کی ماں ان کے بالوں کا بہت زیادہ خیال رکھتی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ وہ ہر ہفتے اپنے بالوں کو دو بار دھوتی ہوں اور دو بار تیل لگاتی ہوں۔

واضح رہے نیلنشی پٹیل  نے بتایا کہ میں زیادہ تر بالوں کو چوٹی بنا کر رکھتی ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر