اسکاٹ لینڈ میں پان کس طرح پہنچا؟

سکاٹ لینڈ میں پان کس طرح پہنچا؟
تفصیلات کے مطابق سکاٹ لینڈ کا شہری راج شاہ نے سوچا کے پان کھانے والے شوقین بہت ہے تو کیوں نا پان کا اسٹال لگا لیا جائے۔
راج شاہ نے بتایا کہ پان کے پتے ہر ہفتے ہندوستان سے منگواتے ہیں اور ان پتوں کی خاص بات یہ ہوتی ہے کہ وہ دس پندرہ دن تک صیح رہتے ہیں۔
راج شاہ نے بتایا پہلے اگر کسی کا دل چاہتا تھا کہ وہ پان کھائے تو اسے لندن یا مانچیسٹر جانا پڑتا تھا۔
انہوں نے بتایا میں جب بھی لندن جاتا تھا تو لوگ ہمیشہ مجھ سے صرف پان لانے کی فرمائش ہی کرتے تھے اور میں اپنے دوست احباب کے لیے جب لندن جاتا تو پان لایا کرتا تھا۔
راج شاہ نے بتایا کے ایک دن میں تمام تر پان بنانے کے اجزا کا سامان لایا اور سب کو کھلانا شروع کر دیا۔
اب پان کھانے کے لیے لندن جانے کی ضرورت نہیں کیونکہ پان کے شوقین افراد کو اب مزیدار پان سکاٹ لینڈ میں ہی مل جاتا ہے۔
واضح رہے راج شاہ ڈاک کے ذریعے پان دوسرے شہر بھجوا دیتے ہیں لیکن اگر آڈر زیادہ ہو کیونکہ پان سے زیادہ ڈاک کی رقم چارج ہوتی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News