برطانوی شخص نے دنیا کا سب سے بڑا ریوبک کیوب حل کر دیا

برطانوی شخص نے دنیا کا سب سے بڑا ریوبک کیوب حل کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ریوبک کیوب بنانے کے ماہر ٹونی فیشر نامی ڈیزائنر نے6 فٹ 8 انچ دنیا کا سب سے بڑا ریوبک کیوب تیار کر کے نہ صرف عالمی ریکارڈ توڑ ڈالا بلکہ دیو ہیکل ریوبک کیوب حل کرنے کا شاندار مظاہرہ کر کے دیکھنے والوں کو تعریف کرنے پر بھی مجبور کردیا۔
یاد رہے دنیا میں بہت سے ریوبک کیوب حل کرتے دیکھ اہے لیکن اس ریوبک کیوب کی بات باقیوں سے مختلف ہے کیونکہ یہ دنیا کا سب سے بڑا ریوبک کیوب ہے۔
اس سے قبل ٹونی اس سے قبل 5.6 ملی میٹر پیمائش والا دنیا کا سب سے چھوٹا ریوبک کیوب تیار کرکے گنیز ریکارڈ قائم کر چکے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News