Advertisement
Advertisement
Advertisement

انسان بردار ڈرون تیار کر کے فضائی سفر میں انقلاب برپا

Now Reading:

انسان بردار ڈرون تیار کر کے فضائی سفر میں انقلاب برپا
بردار ڈرون

دنیا کا پہلا ایسا ڈرون تیار جس میں انسان کے بیٹھنے کی جگہ بنائی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کروشیا نے دنیا کا پہلا کرتب دکھانے والا انسان بردار ڈرون تیار کر لیا ہے۔

کروشیا کی کمپنی کے تیار کردہ یہ ایروبیٹک ڈرون باقاعدہ طیاروں کی طرح کرتب اور ہوابازی کی صلاحیت رکھتا ہے۔

یاد رہے کہ بگ ڈرون نامی ایروبیٹک ملٹی کاپٹر ڈرون میں 12 روٹر نصب کئے گئے ہیں جس کی بدولت یہ ہوا میں پلٹتا اور جھپٹتا ہے اور 87میل فی گھنٹہ کی رفتار سے اُڑان بھرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

خیال رہے کہ اس ڈرون کی ابتدائی پرواز میں کسی مسافر کی بجائے ایک ڈمی کو بٹھایا گیا تھا۔

Advertisement

حال ہی میں کروشیاء میں انسان بردار ڈرون کی پرواز کی کامیاب اُڑان بھری گئی جس میں کرتب بھی پیش کئے گئے۔

اس کے علاوہ  ایئروبیٹک ملٹی کاپٹر کا نام دیا گیا ہے جس میں 12 روٹر لگے ہیں۔ انہی روٹر کی بدولت یہ ہوا میں پلٹتا اور جھپٹتا ہے ۔

یہاں تک کہ یہ خطرناک کرتب بھی دکھاتا ہے اور اسٹنٹس کا مظاہرہ کرتا ہے۔ کاربن فریم سے بنے اس ڈرون کے 6 وسیع بازو ہیں جو اسے سریع الحرکت بناتے ہیں۔

ڈرون کو ایک مقابلے کے لیے تیار کیا گیا ہے جس کا ڈھانچہ یا چیسِس خاص بادحرکیاتی انداز میں ڈیزائن کیا گیا ہے۔

واضح رہے  پر ڈرون چیمپیئن کے سربراہ ہربرٹ ویرائدر نے کہا کہ پہلی مرتبہ کرتب دکھانے والا ڈرون بنایا گیا ہے لیکن اگلے مرحلے میں ڈرون پائلٹ بھی بھرتی کئے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر