Advertisement

لکڑی سےبنادنیاکاقدیم ترین کنواں دریافت

چیک ری

یورپی ملک چیک ری پبلک میں دنیا کا قدیم ترین کنواں دریافت ہواہے ۔

غیر ملکی  خبررساں ادارےکی رپورٹ کےمطابق یورپی ملک چیک ری پبلک میں ماہرین نے 7 ہزاربرس قدیم لکڑی سے بنا کنواں دریافت کیاہے۔

 یہ کنواں لکڑی سےتعمیرشدہ ہے اوراسے انسانی ہاتھوں سے بنائی گئی لکڑی کی قدیم ترین تعمیرقراردیا جارہا ہے۔

ایک اندازے کے مطابق یہ 5 ہزار 255 قبل مسیح میں بنایا گیا یعنی اس کی عمر 7 ہزار 275 سال ہے۔

  اس کنوئیں کی اونچائی میں تقریبًا 55 انچ  جبکہ چوڑائی تقریباً 32 انچ ہے ۔

Advertisement

ماہرین کے مطابق یہ اس دورکی ایک غیرمعمولی شےہےکیونکہ اس وقت لوگ تعمیرات میں جدت پسندنہیں ہوئےتھے۔

اس دور میں لوگ سادے مکان بناتے تھے جبکہ وہ چکنی مٹی سے مختلف اشیاءبنانے کے ماہرتھے۔

کنویں کے یہ آثار 2018 میں ایک موٹر وے کی تعمیرکےدوران سامنےآئے تھے، یہ زمین سے 5 فٹ گہرائی میں واقع تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اکثر افراد کو لفٹ میں سر چکرانے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟
مئی کا مہینہ کن 4 ستاروں کیلئے خوشیوں سے بھرا ہوگا؟ ماہر فلکیات نے بتادیا
اکثر افراد کو وقت تیزی سے گزرنے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟ اس کا حل جان لیں
امیر گھرانے میں بیٹی کا رشتہ کروانے کیلئے ادا کی گئی فیس نے صارفین کو حیران کردیا
مس یونیورس 2024، تاریخ میں پہلی بار سعودی ماڈل کے شامل ہونے کا امکان
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی ریکارڈ توڑ رقم میں نیلام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version