Advertisement
Advertisement
Advertisement

مریدوں نے پیر کو ہی قبر سے بے دخل کردیا

Now Reading:

مریدوں نے پیر کو ہی قبر سے بے دخل کردیا
پیر

پیرو مرشداور مرید کا رشتہ خاصی اہمیت کا حامل ہوتا ہے اوراپنے پیر و مرشد سے مریدوں کی عقیدت اور محبت  کی کئی داستانیں تاریخ میں موجود  بھی ہیں ۔

مرید وں کا اپنے پیرو مرشد سے عقیدت  اور محبت کا یہ عالم ہوتا ہے کہ وہ گھر بار چھوڑ کر ان کے مزاروں اور درگاہوں پر جابستے ہیں۔

مگر پنجاب کے شہر سرگودھا میں مریدوں کی جانب سے ایک ایس انوکھی حرکت دیکھنے میں آئی ہے جس کی روئے زمین پر کوئی نظیر نہیں ملتی۔

سرگودھا میں مریدوں کےدو گروپوں کی جانب سے ایک مزار پر قبضے کی لڑائی کے دوران ایک گروپ انتہائی نامناسب اور غیر انسانی عمل انجام دیتے ہوئے قبر سے پیر کی میت ہی نکال کر لے گیا۔

واقعے کا علم ہونے پر اہل علاقہ نے پولیس کو اطلاع  کردی جس کے بعد پولیس نے لاش کی باقیات  لے جانے والوں کی تلاش شروع کردی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر