Advertisement
Advertisement
Advertisement

بہادری کا مظاہرہ یا سراسر حماقت؟

Now Reading:

بہادری کا مظاہرہ یا سراسر حماقت؟
بہادری

بہادری کا عقل سے کوئی تعلق نہیں ہے، بہادر ہونا اور عقل مند ہونا دو الگ الگ باتیں ہیں،ضروری نہیں کہ جو انسان عقل مند ہو وہ بہادر ہو اور جو بہادر ہو وہ عقل مند  بھی ہو۔

یہی وجہ ہے کہ  کبھی  کبھی دلیری حماقت کہلاتی ہے  لیکن بعض اوقات  کی گئی حماقت  بھی بہادری بن جاتی ہے۔

ایسا ہی کچھ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر وائرل ایک دل دہلادینے والے ویڈیو  کلپ میں دیکھنے کو ملا۔

https://twitter.com/cctv_idiots/status/1238046249326186499

ویڈیو میں ایک سامان سے لدے ٹرک  کو دریا کے اوپر بنے نازک لکڑی کے پل سے گزرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ یہ منظر صرف کمزور ہی نہیں کسی مضبوط دل کے مالک شخص کی بھی دل کی دھڑکن بڑھانے کے لیے کافی ہے۔

Advertisement

اس ٹرک ڈرائیور نےجو کچھ  کیا وہ بظاہر  تو بہادری  ہے مگر اسے دانشمندی ہرگز نہیں کہا جا سکتا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر