
پاکستان کے آئیرن مین کو بول نیٹورک نے ڈھونڈ نکالا ہے جو دانتوں کے استعمال سے گاڑیوں ، بسوں اور ٹریکٹر کھینچتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق آئیرن مین کا تعلق اوکاڑہ سے جس کا نام مرزا شعیب بیگ ہے۔
مرزا شعیب بیگ کبڈی کرتے ہیں اوراس کے علاوہ دانتوں سے بڑی سے بڑی گاڑی کو آسانی سے کھینچتے ہیں۔
مرزا شعیب بیگ نے بتایا کہ وہ وزنی سے وزنی چیزوں کو با آسانی طور پر اُٹھا لیتا ہیں۔
مرزا کا کہنا ہے کہ اگر حکومتی سطح پر اگر اس کی سرپرستی کی جائے تو حکومت کا نام روشن کرسکتا ہوں۔
واضح رہے کہ مرزا شعیب بیگ کی خوائش ہے کہ اس کا نا گنیز ورلڈ ریکارڈ میں آئے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News