Advertisement
Advertisement
Advertisement

انسانوں پر پابندی ، پرندے بیت اللہ کا طواف کرنے لگے

Now Reading:

انسانوں پر پابندی ، پرندے بیت اللہ کا طواف کرنے لگے
طواف

دنیا میں ہر جاندار شے اللی نے اپنی عبادت کے لئے تخلیق کی ہے اور دنیا میں اللہ کا ایک گھر میں تعمیر ہے جسے ہم سب خانہ کعبہ کہتے ہیں۔

اللہ کا گھر یعنی خانہ کعبہ دنیا میں واحد جگہ ہے جہاں مستقل طور پر طواف کا سلسلہ جاری رہتا ہے لیکن حال ہی میں پوری دنیا میں پھیلی وباء کے باعث طواف کعبہ کے لئے بیت اللہ کے صحن کی جگہ بند کردی گئی جس کے بعد ہم نے دیکھیں کچھ یہ مناظر۔

ویڈیو میں باقاعدہ دیکھا جاسکتا ہے کہ فرش والے طواف کے لئے موجود نہیں البتہ عرش والے طواف کعبہ میں صرف ہیں۔

یہ قدرت کا کرشمہ ہے کہ حکم خداوندی پر پرندے اللہ کے گھر کے گرد مستقل چکر لگا رہے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر