Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا وائرس : بھارت میں ’بھگوان‘ بھی خطرے کا شکار

Now Reading:

کورونا وائرس : بھارت میں ’بھگوان‘ بھی خطرے کا شکار
کورونا وائرس

کورونا وائرس سے اب تو بھگوان بھی ڈر گئے۔

تفصیلات کے مطابق بھارت کی ریاست اُتر پردیش کے شہر وارانسی ،بنارس کے مندر میں پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا ہے۔

چین سے پہلنے ولا کوروناوائرس اب دنیا بھر میں پھیل گیا ہے اور بھارت میں بھی اس کے کچھ کیسز سامنے آئے ہیں۔

اِس وائرس سے بچنے کے لیے بھارتی ہر ممکن احتیاطی تدابیر کرتے نظر آرہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اب تو بھارتیوں نے حد ہی کر دی جی بلکل ، تصاویر میئں دیکھاجا سکتا ہے کہ ہندوں مزہب سے تعلق رکھنے والوں نے بھگوان کو بھی کورونا سے محفوظ رکھنے کے لیا ماسک پہنا دیا ہے۔

Advertisement

مندر کے پجاری نے کہا کہ جیسے ہم سردی کے موسم میں بھگوان کو گرم کپڑے پہناتے ہیں اور گرمی کے موسم میں بھگوان کے لیے ایئر کنڈیشن لگاتے ہیں اِسی طرح ہم نے کورونا وائرس کو بھگوان سے دور رکھنے کے لیے بھگوان کو ماسک پہنایا ہے۔

حیرت کی بات تو یہ ہے کہ مندر میں جگہ جگہ پوسٹرز بھی لگائے دیئےگئے ہیں جن پر درج ہے کہ کورونا کی وجہ سے بھگوان کو ہاتھ نہ لگائیں۔

 پجاری نے کہا کہ اِس مندر میں جو بھی آتا ہے، وہ چاہتا ہے کہ بھگوان کو ہاتھ لگائے لیکن ہم نے مندر آنے والے لوگوں سے درخواست کی ہے کہ وہ بھگوان کو ہاتھ نہ لگائیں کیونکہ اِس سے کورونا وائرس پھیل سکتا ہے۔

واضح رہے بھارت میں کورونا وائرس کے 46 کیسز سامنے آچکے ہیں،۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر