Advertisement
Advertisement
Advertisement

یہ کیا چیز ہے؟

Now Reading:

یہ کیا چیز ہے؟

کیا سوچ رہے ہیں، یہ کوی خلائ مخلوق یا پھر اس کے انڈے نہیں ہیں دراصل یہ کھائی جانے والی ایک سبزی ہے جسے عام زبان میں ’گوبی‘ کہا جاتا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی یہ تصویریں دیکھ کر بہت سے لوگوں کو مشہورِ زمانہ سائنس فکشن فلم ’’ایلین‘‘ کا وہ منظر یاد آگیا جس میں خلائی مخلوق کے انڈے بکھرے ہوئے تھے، جن سے کچھ ہی دیر میں چھوٹے چھوٹے عجیب الخلقت بچے نکل آئے تھے۔

لیکن ان تصویروں کا کسی سائنس فکشن فلم سے کوئی تعلق نہیں بلکہ یہ خاص طرح کی ’’چائنیز گوبھی‘‘ ہے جو جاپان میں بکثرت اگائی جاتی ہے۔

ہوا یوں کہ اس سال جاپان میں گوبھی کی فصل تو اچھی ہوئی لیکن کئی وجوہ کی بناء پر مانگ بہت کم تھی جس کے باعث بیشتر کسانوں نے چائنیز گوبھی کی فصل کاٹنا بھی گوارا نہیں کیا اور اسے یہ سوچ کر چھوڑ دیا کہ کچھ وقت بعد یہ گوبھیاں خودبخود گل سڑ کر زمین میں دب جائیں گی اور اگلی فصل کےلیے کھاد کا کام کریں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر