
کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے پوری دنیا اپنی اپنی تحقیقات میں مصروف ہے اور مستقل بنیاد پر تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے لیکن چینی سائنسدانوں نے اپنی تحقیقی کے ذریعے کورونا وائرس سے نمٹنے کا انوکھا طریقہ نکالا ہے۔
چینی سائنسدانوں کی جانب سے باقاعدہ تحقیق کے ذریعے انکشاف کیا گیا ہے کہ چائے پینے میں کورونا وائرس کا علاج موجود ہے۔
یاد رہے کہ اس سے قبل بھی یہ کہا جارہا تھا کہ چائے کے استعمال سے کورونا وائرس ختم ہوجاتا ہے لیکن اس سے متعلق کوئی تحقیق سامنے نہیں آئی تھی لیکن اب چین کی جانب سے یہ تحقیق سامنے آگئی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News