
کورونا کی وبا کی وجہ سے جہاں دیگر مملک میں لاکڈاون نافز ہے اور لوگ گھروں تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں وہی ہاتھیوں نے اس بات کا خوب فائدہ اُٹھایا۔
تفصیلات کے مطابق تھائی لینڈ میں ہاتھیوں نے نے ہائی وے بلاک کردیا۔
سوشل میڈیا پر ہائی وے کراس کرنے کی کوشش کرتے ہوئے ہاتھیوں کی ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے۔
خیال رہے کیونکہ تقریباً 50 ہاتھیوں نے تھائی لینڈ میں جنگل سے نکل کر ہائی وے کراس کرنے کی کوشش کی ہے۔
یاد رہے کہ کورونا کی وجہ سے لوگ گھروں میں اور سڑکوں پرعوام اور گاڑیاں نہ ہونے کے باعث اب جانوروں نے چہل قدمی شروع کر دی۔
واضح رہے کہ ہاتھیوں کی اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر خوب پسند کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News