دنیا اس حوالے سے اب تک کشمکش کا ہی شکار رہی ہے کہ کیا کائنات میں سیارے دنیا میں پائے جانے والے انسانوں اور دیگر جانداروں کے علاوہ بھی کسی سیارے پر کوئی مخلوق پائی جاتی ہے۔
دنیا بھر میں اس وقت عالمی وباء کورونا وائرس نے اپنے پنجے گاڑھے ہوئے ہیں اور ایسے میں ایک حیرت انگیز خبر سامنے آئی ہے کہ دنیامیں ایک یو ایف او (جسے حرف عام میں اڑن طشتری کہا جاتاہے) نظر آئی ہے۔
امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی جانب سے یو ایف او کو دیکھے جانے کی تصدیق کے ساتھ ہی اس کی ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے تاہم ابھی تک اس بات کی تصدیق نہیں ہوسکی کہ وہ واقعی خلائی مخلوق کی اڑن طشتری تھی یا کچھ اور۔
So aliens ARE real?#Pentagon officially confirms & releases #UFO footage
AdvertisementDETAILS: https://t.co/0F4w6dejAk pic.twitter.com/979rdP8uUT
— RT (@RT_com) April 28, 2020
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
