
پنیر سے کیا کورونا جیسی وبا کا علاج ممکن ہے یا پھر کوئی اور وجہ ہے۔
تفصیلات کے مطاق فرانس میں ہزاروں ٹن پنیر خراب لاک ڈاؤن کی وجہ سے ہو گئے۔
یاد رہے کہ کورونا کی وبا نے پوری دنیا کو بہت بری طرح سے متاثر کر رکھا ہے۔
کورونا سے محفوط رہنے کے لیے مختلف ممالک میں لاک ڈاون نافز کیا تاکہ اس وبا سے خود کو اور لوگوں کو محفوظ رکھا جا سکے۔
مختلف ممالک میں لاک ڈاون نافز ہونے کی وجہ سے لوگ اپنے اپنے گھروں تک محدود ہو اور گیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہیں نکل سکتے۔
لاک ڈاون نافز کرنے پر جہاں بہت سے لوگوں کو کورونا کی وبا سے محفوظ کیا گیا وہی بہت سی کھانے پینے کی چیزوں کا نقصان بھی اُٹھانا پڑا۔
اسی طرح فرانس میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے ہزاروں ٹن پنیر خراب ہونے لگا جس کی وجہ سے ڈیری فارمرز نے لوگوں سے زیادہ سے زیادہ پنیر کھانے کی اپیل کر دی ہے۔
فرانس میں گوداموں میں 5 ہزار ٹن پنیر کے پیکٹ موجود ہیں جنہیں لاک ڈاؤن کے باعث بیرون ممالک فروخت کرنے میں مشکلات درپیش ہیں۔
دوسری جانب اس کے ساتھ ہی مقامی لوگوں نے بھی پنیر کھانا کم کردیا ہے۔
یاد رہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے بہت سے ممالک میں لاک ڈاؤن نافز ہے جبکہ چند روز قبل مختلف ممالک کی طرف سے لاک ڈاؤن میں نرمی کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News