
’’باربی‘‘ ہو یا ’’اینابیل‘‘ ڈولز اب سب کورونا وائرس سے لڑنے والے فرنٹ لائن طبی عملے کی اہمیت کو اجاگر کریں گی جس کی بنیاد پر اسپین میں نئی ڈولز کو ماسک پہنا دیئے گئے ہیں۔
نئی ڈالز کو ماسک کی اہمیت اجاگر کرنے کے لئے بھی استعمال کیا جارہا ہے جب کہ دنیا بھر میں نرسز اور ڈاکٹرز کی کورونا کے خلاف جدوجہد کو اجاگر کرنے کے لئے خصوصی گڑیائیں بھی تیار کی جارہی ہیں۔
اسی ضمن میں مختلف ماڈلز کے گڈے اور گڑیا کوویڈ ڈالز کے نام سے اب ایک نیا ٹرینڈ بن گئے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News