Advertisement
Advertisement
Advertisement

سورج بھی اپنے لاک ڈاﺅن میں جانے والا ہے

Now Reading:

سورج بھی اپنے لاک ڈاﺅن میں جانے والا ہے

عالمی وبا کورونا کے باعث بیشتر ممالک میں لاک ڈاﺅن ہے اور اب سورج بھی اپنے لاک ڈاﺅن میں جانے والا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سائنس دانوں نے انتہائی تشویشناک وارننگ جاری کر دی ہے۔

سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ سورج “سولر مینیمم” پیریڈ میں داخل ہو چکا ہے۔

اس حوالے سے سائنس دانوں نے بتایا کہ آئندہ دنوں میں سورج کی تپش مزید کم ہونے جارہی ہے جس سے دنیا کو منجمد موسم، زلزلوں اور قحط کا سامنا کرناپڑ سکتا ہے۔

ماہر فلکیات ڈاکٹر ٹونی فلپس نے بتایا کہ 100 دن ہو گئے ہیں کہ سورج پر “سن پاٹس” دکھائی نہیں دیئے۔

Advertisement

سن پاٹس نہ ہو نے کی وجہ سے زمین پر درجہ حرارت میں بہت کمی واقع ہوگی۔

دوسری جانب کوعالمی وب اکورونا سے اب تک 3 لاکھ سے زائد اموات ہوچکی ہیں جبکہ 42 لاکھ سے زیادہ افراد اس سے متاثر ہوچکے ہیں۔

واضح رہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس دوسری جنگ عظیم کے بعد مہلک ثابت ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر