Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایک شخص کے تین گردے کیسے؟ ڈاکٹرز حیران و پریشان

Now Reading:

ایک شخص کے تین گردے کیسے؟ ڈاکٹرز حیران و پریشان
ایک شخص

ایک شخص میں تین گردے کے انکشاف نے ڈاکٹرز کو حیران و پریشان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق برازیل کے شہر ساؤ پاؤلو میں ایک 38 سالہ آدمی کے تین گردے ہیں۔

برازیل سے تعلق رکھنے والے شخص نے کمر کی درد کے سببب ڈاکٹر سے رجوع کیا۔

ڈاکٹروں کی جانب سے مریض کا سی ٹی اسکین کیا گیا جس کے نتائج دیکھ کر ڈاکٹرز حیران رہ گئے۔

ڈاکڑ نے بتایا کہ متاثرہ شخص کی کمر میں درد مہرا ہل جانے کی وجہ سے تھا تاہم اس تکلیف کا علاج کر دیا گیا ہے۔

Advertisement

لیکن اس تکلیف کے علاج کے دوران مریض میں 3 گردوں کا انکشاف ہوا جو کہ حیران کن اور حیرت کی بات تھی۔

ڈاکٹر نے بتایا کہ اس شخص کے بائیں طرف ایک نارمل سائز کا گردہ ہے جبکہ دائیں طرف چھوٹے سائز کے 2 گردے ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ  دائیں طرف چھوٹے سائز کے 2 گردے آپس میں جڑے ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ جب اس حوالے سے اس شخص سے پوچھا گیا تو انہوں نے بتایا کہ انہیں آج تک گردوں سے متعلق کوئی مسئلہ نہیں ہے اوروہ بلکل صحت مند ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر