Advertisement
Advertisement
Advertisement

دانتوں کو کس طرح صحت مند رکھا جاسکتا ہے؟

Now Reading:

دانتوں کو کس طرح صحت مند رکھا جاسکتا ہے؟

دانت اگر صحت مند اور چمکدار ہو تو وہ آپ کی شخصیت میں چار چاند لگادیتے ہیں اور اس کے لئے ضروری ہے کہ دانتوں کا جلد کی طرح خاص خیال رکھا جائے۔

دانتوں کی صحت کے لئے چند اہم باتیں:

دانت صاف کرتے وقت نرم ریشوں والابرش استعمال کریں دن میں تین باربرش کریں۔

جب ہم کھانا کھاتے ہیں تودانتوں کےدرمیانی خلامیں کچھ ذرے پھنس جاتے ہیں اس کیلئے آپ مضبوط دھاگا(فلوس)کا استعمال کریں۔

دانتوں کی مضبوطی کیلئے وہ خوراک کھائیں جس میں وٹامن سی کی مقدار زیادہ پائی جائے۔

Advertisement

دانتوں کو برش کرنے سے پہلے منہ کو پانی سے کلی کر کے اچھی طرح صاف کرنا ضروری ہوتا ہے، اس کے بعد داتنوں کو کم از کم دو منٹ تک برش کرنا ضروری ہوتا ہے تاکہ ٹوتھ پیسٹ کے تمام اجزا اچھی طرح دانتوں کے ہر حصے تک چلے جائيں اور ان کو کیڑا لگنے سے محفوظ کر سکیں۔

پھٹکری سے کریں دانتوں کی صفائی:

پھٹکری کو پیس کر اُس کا پاوڑر بنالیں پھر ایک چٹکی پھٹکری لیں اور ایک گلاس پانی میں ڈال کر اُس سے کُلی کرلیں۔

یہ آپ کا ایک سستا اور بہترین ماؤتھ واش ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر