Advertisement
Advertisement
Advertisement

پانی زندگی ہے، اسے زیادہ سے زیادہ استعمال کریں

Now Reading:

پانی زندگی ہے، اسے زیادہ سے زیادہ استعمال کریں

انسانی جسم کا دارومدار پانی پر ہے، پانی انسان کے لئے اتنا ہی ضروری ہے جتنا کہ آکسیجن ہے۔

عموماً ہم گرمیوں میں زیادہ جبکہ سردیوں میں نسبتاً کم پانی پیتے ہیں جو کہ ہمارے لئے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے کیونکہ پانی کی کمی جسم میں مختلف مسائل کا باعث بنتی ہے۔

جن میں جگر کے افعال بھی شامل ہیں، روزانہ 8 سے 10 گلاس پانی کا استعمال جگر کی صفائی کے عمل کو بہتر بناتا ہے، جو اسے امراض سے بچانے کے لیے بہت ضروری ہے اور اس لیے روزانہ مذکورہ مقدار میں پانی پینا معمول بنانا چاہیے۔

تحقیق کے مطابق انسانی جسم کو اگر روزانہ آٹھ گلاس پانی فراہم کیا جائے، تو اسے ایک صحت مند جسم بنایا جاسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر