Advertisement
Advertisement
Advertisement

دیر سے ہونے والی شادیاں پائیدار ہوتی ہیں، ماہر نفسیات

Now Reading:

دیر سے ہونے والی شادیاں پائیدار ہوتی ہیں، ماہر نفسیات
دلہن

حکومت کو لڑکیوں کی شادی کی کم سے کم عمر کا تعین کرنے کیلئے قانون سازی کی ہدایت

ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ دیر سے اور بڑی عمر میں کی جانے والی شادیاں زیادہ پائیدار ہوتی ہیں۔

اس حوالے سے ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دیر سے شادی زیادہ خوشیوں کا باعث بنتی ہے جس کی سب سے بڑی وجہ سمجھداری ہے۔

ماہر نفسیات کے مطابق بڑی عمر میں شادی زیادہ اچھی ہوتی ہے کیونکہ جوڑے میں ایک دوسرے کو سمجھنے کی زیادہ صلاحیت ہوتی ہے۔

اسکے علاوہ اگر لڑکی کی عمر چھوٹی ہو تو یہ ضروری ہے کہ لڑکا میچیور ہو تاکہ کسی بھی قسم کی بدمزگی سے بچا جا سکے۔

بڑی عمر کے افراد اپنی ذمہ داریاں اچھے اور بہتر طریقے سے نبھانا بہت اچھے سے جانتے ہیں، یہ ہی وجہ ہے کہ ماہر نفسیات بڑی عمر میں یعنی جب انسان باشعور ہو جائے اور اپنی ذمہ داریاں اچھے سے نبھانا سیکھ جائے، اس وقت شادی کرنے کا مشورہ دیتے ہیں۔

Advertisement

اسکے برعکس بڑے بوڑھے کہتے ہیں کہ بچیوں کی شادیاں جلدی کر دینی چاہئیں جبکہ کچھ باشعور افراد یہ بھی کہتے ہیں کہ لڑکی بالغ ہو تو فوراً اسے رشتہ ازدواج میں منسلک کر دینا چاہیئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر