
پاکستان کے 13 سالہ مارشل آرٹسٹ نعمان محسود نے انڈیا کا گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق مارشل آرٹسٹ تعمان احمد نے انڈیا کے امان چھتریا کا 47 (kip ups) کیپ اپس کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔
انڈیا کے امان چھتریا نے ایک منٹ میں 47 کیپ اپس کئے تھے جبکہ نعمان محسود نے ایک منٹ میں 52 کیپ اپس کر کے ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔
نعمان 42 گینیز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر عرفان محسود کے شاگرد ہیں اور اس سے پہلے بھی عرفان محسود کے پانچ شاگرد اپنا نام گینیز ورلڈ ریکارڈ میں درج کروا چکے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News