Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایسے کام جو دنیا میں ہر کوئی نہیں کرسکتا

Now Reading:

ایسے کام جو دنیا میں ہر کوئی نہیں کرسکتا

ویسے تو انسان کا شمار اشرف المخلوقات میں ہوتا ہے اور اللہ نے انسانوں کو فرشتوں سے زیادہ عقل و شعور سے نوازا ہے جس کی وجہ سے انسان نے آج ہر شعبے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔

اسکے برعکس یہ بات بھی ایک حقیقت ہے کہ ہر انسان ایک جیسا نہیں ہوتا ہے اور نہ اسکی صلاحیت ایک جیسی ہوتی ہے چاہے وہ ذہنی ہو یا جسمانی ہو۔

اسی موضوع سے وابستہ آج ہم آپ کو کچھ ایسے کام بتائیں گے جو کہ ہر انسان باآسانی نہیں کرسکتا یا بلکل نہیں کرسکتا ہے۔

1۔ زبان سے کہنی کو چھونا:

دنیا میں کچھ لوگ ایسے ہین جو بہت لچکدار جسم کے مالک ہوتے ہیں وہ اپنی زبان سے اپنی کہنی کو چھو لیتے ہیں لیکن ان کی تعداد بہت کم ہوتی ہے اور ایک عام انسان کے لئے ایسا کرنا بہت نامناسب ہوتا ہے کیونکہ اس کے لئے زبان لمبی اور بازو کا چھوٹا ہونا لازمی ہوتا ہے۔

Advertisement

2۔ کاغذ کے ایک ٹکڑے کو 7 مرتبہ سے زیادہ فولڈ کرنا:

یہ بات آزمانے والی ہے کہ  ایک انسان بڑے سے بڑا کاغذ یا اخبار کو بھی 7 سے زائد مرتبہ فولڈ نہیں کرسکتا ہے۔

3۔ انڈے کو درمیان کے علاوہ توڑنا:

 اگر آپ ایک ثابت انڈا انگوٹھے اور انگلی میں پکڑ کر توڑنے کی کوشش کریں تو انڈا ہمیشہ بیچ سے ہی ٹوٹے گا ۔

4۔  انگوٹھے کو حد سے زیادہ موڑنا:

دنیا میں صرف چند لوگ اپنا نگوٹھا حد سے زیادہ موڑ سکتے ہیں کیونکہ وہ لچکدار ہوتے ہیں لیکن ہر انسان ایسا نہیں کرسکتا ہے۔

Advertisement

5۔ چھینک کے دوران آنکھیں کھلی رکھنا:

چھینک آتی ہے تو ہماری آنکھیں خودبخود بند ہوجاتی ہیں، اس کی وجہ یہ ہے کہ آنکھوں اور ناک کے درمیان کی اکثر نسیں ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہوتی ہیں جس سے چھینک آنے سے کچھ سیکنڈز قبل ہی ہماری آنکھیں بند ہوچکی ہوتی ہیں۔

[amazonad category=”Electronics”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر