
اطلاعات پر معلوم ہوا ہے کہ خلائی مخلوق سے رابطہ زمین پر انسانی زندگی کا خاتمہ کرسکتا ہے۔
اس حوالے سے ماہرین کی ایک رپورٹ سامنے آئی ہے جس کے مطابق خلائی مخلوق سے رابطہ انسانی زندگی کے لئے بڑا خطرہ ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ سائنسدانوں کو فلکیات نے خلائی مخلوق سے رابطہ کرنے کی کوششوں کو ترک کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ سائنسدانوں کو اس خوش فہمی میں مبتلا نہیں ہونا چاہیے کہ خلائی مخلوق انسانی زندگیوں کے لئے فائدہ مند ثابت ہو گی کیونکہ ان سے رابطہ ہمیں نقصان بھی پہنچا سکتا ہے۔
خیال رہے کہ ماہرین کی یہ رپورٹ اڑن طشتریوں سے متعلق رپورٹ کے جائزے کے بعد جاری کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News