
ایک تحقیق سامنے آئی ہے جس میں ماہرین کا کہنا ہے کہ برتھ ڈے پارٹیز میں کورونا وائرس کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
تحقیق میں بتایا گیا ہے کہسالگرہ کی تقاریب ہونے پر کیسز کی تعداد میں 30 فیصد تک اضافہ ہوسکتا ہے۔
نتائج سے عندیہ ملتا ہے کہ لوگوں کا اجتماع جیسے سالگرہ کی تقاریب کووڈ کی لہر کے دوران کیسز میں اضافے کا باعث بن سکتی ہیں۔
ماہرین کا پہلے سے خیال تھا کہ چھوٹے اور غیر رسمی اجتماعات وائرس کے پھیلاؤ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
محقیقین نے کہا ہے کہ سالگرہ کی حقیقی تقاریب کو تجزیے کا حصہ نہیں بتایا بلکہ لوگوں کے اجتماع پر مشتمل تقاریب میں لوگوں کی تعداد کی قربت کو بنیاد بنایا ہے۔
[amazonad category=”Auto”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News