Advertisement
Advertisement
Advertisement

آن لائن کیمروں سے نگرانی، چوری کی وارداتوں میں کمی کا نمایاں حل

Now Reading:

آن لائن کیمروں سے نگرانی، چوری کی وارداتوں میں کمی کا نمایاں حل
آن لائن کیمروں کی نگرانی

جیسا کہ آپ لوگ جانے ہیں کہ سپر اسٹورز چوری کی وارداتیں کرنے والوں  یا اٹھائی گیروں کا مرکز ہوتی ہیں اور ایسے لوگ کیمروں کا ڈر و خوف رکھے بنا ہی اپنے طریقہ واردات میں مصروف ہوتے ہیں۔

گزشتہ سال سے کورونا وباء کے باعث گھر سے کام کرنے کے رجحان میں کافی حد تک اضافہ دیکھا گیا ہے جن میں کیمروں کی نگرانی کرنے والے بھی شامل ہیں۔

گھروں سے کام کرنے کے رجحان کے بعد امریکہ اور بھارت کے سپر اسٹورز نے کیمروں کی آن لائن نگرانی کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔

گھروں سے کیمروں کی نگرانی کا عمل کچھ اس طرح ہوتا ہے کہ اس میں گھر سے بیٹھ کر نگرانی کرنے والا ہر کیمرے پر مکمل نظر رکھتا ہے اور جیسے ہی کوئی چور گھستا ہے یا کوئی چوری کرتا ہے تو اسے لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے آگاہ کیا جاتا ہے۔

اس طرح سے چوری کرنے والا گھبراہٹ کا شکار ہوجاتا ہے اور مجبوراً چوری کے عمل کو ترک کر کے فوراً وہاں سے بھاگ نکلتا ہے۔

Advertisement

 اس عمل کے ذرہعے سپر اسٹورز میں چوری کی وارداتوں میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔

[amazonad category=”Auto”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر