
سری لنکا میں گھر کے باہر 9 فٹ لمبے مگرمچھ کو پکڑنے کے لئے وائلڈ لائف حکام کو سخت محنت کرنی پڑی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا میں گھر کے باہر مگرمچھ کی موجودگی کی اطلاع پر وائلڈ لائف حکام فوری وہاں پہنچے اور مگرمچھ کو پکڑنے کی کوشش کی۔
[amazonad category=”Electronics”]
واضح رہے کہ حکام نے پہلے مگرمچھ کے منہ پرکپڑا ڈالنے کی کوشش کی لیکن مگرمچھ نے ان کی یہ کوشش ناکام بنادی تاہم کچھ دیر کی محنت کے بعد وائلڈ لائف حکام مگرمچھ کو پکڑنے میں کامیاب ہوگئے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News