Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملکہ برطانیہ کے بعد سب سے زیادہ قابلِ احترام شاہی شخصیات کون؟

Now Reading:

ملکہ برطانیہ کے بعد سب سے زیادہ قابلِ احترام شاہی شخصیات کون؟

ملکہ الزبتھ دوئم کے بعد ان کے پوتے شہزادہ ہیری اور اہلیہ میگھن مارکل کو سب سے زیادہ قابلِ احترام شاہی شخصیات قرار دے دیا ۔

شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل برطانوی شاہی خاندان کے متنازع ممبرز میں سے ایک ہیں۔

[amazonad category=”Electronics”]

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق حالیہ میں ایک سروے میں حصہ لینے والے نوجوانوں نے ملکہ الزبتھ دوم کے بعد ڈیوک اینڈ ڈچزاس سروے میں 13 سے 25 سال کی عمر کے نوجوانوں کی رائے لی۔

سروے کے نتیجے کے مطابق ملکہ کو 26 فیصد اور ہیری اور میگھن کو 21 فیصد ووٹ دیے گئے جبکہ شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن صرف 11 فیصد ووٹ لینے میں کامیاب رہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ آف سسیکس  کو سب سے زیادہ قابل احترام شاہی شخصیات قرار دے دیا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر