
21 جون، آج سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات بھی آج ہوگی جس کی وجہ سے آج سورج کی روشنی کا دورانیہ 15 گھنٹے کا ہو گا۔
اس ضمن میں ماہرین کے مطابق کل سے دن کا دورانیہ بتدریج کم اور راتیں طویل ہونا شروع ہو جائیں گی۔
سائنسی اعتبار سے بائیس ستمبر کو دن اور رات کا دورانیہ تقریباً برابر ہوتا ہے جبکہ بائیس دسمبر کو سال کا مختصر ترین دن کہا جاتا ہے۔
[amazonad category=”Electronics”]
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement