Advertisement
Advertisement
Advertisement

بیل گاڑی پر بارات لے جانے کا منفرد انداز

Now Reading:

بیل گاڑی پر بارات لے جانے کا منفرد انداز

بھارتی شہری نے دلہن کے گھر بارات لے جانے کے لئے انوکھا انداز اپناتے ہوئے بیل گاڑی کا انتخاب کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے اتر پردیش سے تعلق رکھنے والے چھوٹے لال نامی شخص نے پرانی روایات کو تازہ کرنے اور ماحول کو آلودگی سے بچانے کے لئے اپنی بارات کے لئے بیل گاڑی کا انتخاب کیا ہے۔

اس حوالے سے دولہے کا کہنا ہے کہ ان کی ہمشہ سے خواہش تھی کہ وہ اپنی پرانی روایات کو زندہ رکھنے کے لئے اقدامات کریں کیونکہ آج کی نسل پرانی روایات کو بھول چکی ہیں۔

اسکے علاوہ چھوٹے لال کی شادی میں کسی قسم کے ماڈرن گانے بجانے یا ڈی جے کا اہتمام نہیں کیا بلکہ روایتی طور پر ڈھول کی ٹھاپ پر مراثیوں نے گانے گائے ہیں۔

[amazonad category=”Auto”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر