Advertisement
Advertisement
Advertisement

انڈوں کی زردی کے مختلف رنگ، صحت کے لئے کون سا فائدے مند

Now Reading:

انڈوں کی زردی کے مختلف رنگ، صحت کے لئے کون سا فائدے مند
انڈوں کی زردی

انڈے صحت کے لئے بہترین اور فائدے مند ہوتے ہیں اور ماہرین بھی انڈوں کو بنیادی غذا کا حصہ بنانے کی تجویز دیتے ہیں۔

لیکن کیا انڈوں میں موجود زردی کی رنگت انسانی صحت پر اثر انداز ہوتی ہے ، اس حوالے سے ماہرین کی آراء آج آپ سے شیئر کرتے ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ زردی کی رنگت سے بتایا جاسکتا ہے کہ وہ صحت مند مرغی سے ہیں اور ان میں مناسب مقدار میں وٹامن اے، سی اور اومیگا تھری فیٹی ایسڈز موجود ہیں۔

ماہرین کے مطابق انڈوں کی زردی کی رنگت 3 قسم کی ہوتی ہے۔

1۔ گہری رنگت کی زردی

Advertisement

2۔ ہلکی رنگت کی زردی

3۔ زرد رنگت کی زردی

1۔ گہری رنگت کی زردی:

انڈے کی زردی گہری رنگت کی ہو تو عام طور پر یہ اس کے بہت زیادہ صحت بخش ہونے کی علامت ہوتی ہے۔

یہ  انڈے صحت بخش اجزاء سے بھرپور ہوتے ہیں جیسے وٹامن اے، ای اور فیٹی ایسڈز بھرپور مقدار میں ہوتے ہیں۔

2۔ ہلکی رنگت کی زردی:

Advertisement

ان  انڈوں کا تعلق فارمی مرغیوں سے ہوتا ہے ، فارمز میں مرغیوں کو گھومنے کی زیادہ آزادی نہیں ہوتی بلکہ وہ جنگلے کے اندر مصنوعی روشنیوں میں پرورش پاتی ہیں۔

3۔ زرد رنگت کی زردی:

انڈے عام طور پر سپر مارکیٹس میں دستیاب ہوتے ہیں اور فیکٹری چکن سے تعلق رکھتے ہیں۔

 ان مرغیوں کی غذا بھی صحت بخش نہیں ہوتی اور ان میں صحت بخش اجزاءکی واضح کمی ہوتی ہے۔

[amazonad category=”Mobile”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر