Advertisement
Advertisement
Advertisement

ضرورت رشتہ کا اشتہار لئے لڑکی سڑک پر نکل آئی

Now Reading:

ضرورت رشتہ کا اشتہار لئے لڑکی سڑک پر نکل آئی

مجھ سے شادی کروگے ؟ سوال ایسے وقت میں کیا جب پورا یورپ یورو کپ کے سحر میں کھویا ہے ۔۔  روس کی اینا روم میں اپنے لئیے شوہر ڈھونڈ رہی تھی ۔

روس میں رشتے کی تلاش میں اشتہار لئے ایک روسی نوجوان حسینہ سڑک پر نکل آئیں۔

رشتے کی ضرورت کا اشتہار لے کر سڑک پر گھومنے والے لڑکی کا نام اینا بتایا جارہا ہے۔

ان سے اس اشتہار کے حوالے سے سوال کیا گیا تو اینا نے جواب میں کہا  کہ میرے خیال میں شادی کرنے کا یہ سب سے اچھا سیزن ہے۔

اینا نے مزید کہا ہے کہ شادی کرنے کے لئے یہ موسم بھی اچھا یورپ میں چیمپئن شپ بھی چل رہی ہے ۔

Advertisement

اس سوال جواب کے دوران ایک سیاہ فام نوجوان کو اینا پر پیار آگیا لیکن لڑکا روسی لڑکی کو پسند نہ آیا سو، گڈ بائے کہہ کر آگے بڑھ گئیں۔

[amazonad category=”Electronics”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر