Advertisement
Advertisement
Advertisement

آپ کی لگوائی ہوئی ویکسین کا اثر کتنے مہینے بعد ختم ہو جائے گا؟ حقیقت جانیں

Now Reading:

آپ کی لگوائی ہوئی ویکسین کا اثر کتنے مہینے بعد ختم ہو جائے گا؟ حقیقت جانیں
2 طرح کی ویکسین

کورونا وائرس کی لمبے عرصے تک جاری تباہیوں کے بعد سائنسدانوں اور ماہرین کی انتھک محنت کے صلے میں کورونا ویکسین  کو عملی جامہ پہنایا گیا تھا۔

کورونا ویکسین کو عملی شکل دینے کے بعد اسے مختلف مراحل سے گزارا گیا جس کے بعد اسے انسانوں کی جان بچانے کے لئے استعمال کیا جانے لگا تھا اور یہ عمل اب بھی جاری ہے۔

دنیا کی مختلف لیبارٹریز میں مختلف تجربوں کے بعد کچھ ویکسینز بنائی گئی ہیں جس کے استعمال سے انسان کی قوت مدافعت میں اضافہ ہوجاتا ہے اور اس وائرس سے طویل عرصے تک لڑنے کی طاقت بھی بڑھ جاتی ہے۔

ویکسینیشن اور اس سے بننے والی اینٹی باڈیز پر ماہرین کی جانب سے کی جانے والی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ کونسی ویکسین کس مدت تک قابل عمل رہتی ہے۔

اس تحقیق میں  فائزر ویکسین لگوانے والے 45 ہزار افراد کی خدمات حاصل کی گئیں ہیں اور یہ دریافت کیا گیا کہ 2 خوراکوں کے بعد بتدریج 2 ماہ تک لوگوں کورونا وائرس کیخلاف 96 فیصد تک تحفظ ملا ، اس کے بعد ہر 2 ماہ میں ویکسین کی افادیت میں کمی آتی رہی اور بتدریج 6 ماہ بعد ویکسین کی افادیت گھٹ کر 84 فیصد تک آ گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر