Advertisement
Advertisement
Advertisement

برش کرنے کا درست وقت کون سا ہے؟

Now Reading:

برش کرنے کا درست وقت کون سا ہے؟

برش کرنا دانتوں کے لئے اچھا ہے اس سے دانت صاف بھی رہتے ہیں اور خراب ہونے سے بھی محفوظ ہوجاتے ہیں۔

لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ برش کرنے کا درست وقت کون سا ہے اور کس کس وقت برش کرنا صحیح رہتا ہے۔

ماہرین ہدایت کرتے ہیں کہ دن میں تین وقت برش کرنا چاہیئے دن میں، صبح اٹھنے کے بعد اور رات کو سونے سے پہلے کیونکہ اس طرح ہمارے دانتوں کی خفاطت ہوتی رہتی ہے۔

لیکن سوال یہ اٹھتا ہے کہ صبح کا برش آپ کے ناشتے سے پہلے یا اس کے بعد ہونا چاہئے؟

ماہرین کا دعویٰ ہے کہ آپ کو ان سے پہلے ہمیشہ برش کرنا چاہئے کیونکہ جب آپ سوتے ہیں تو، آپ کے منہ میں بیکٹیریا کئی گنا بڑھ جاتے ہیں، یہ وہی بیکٹیریا ہوتے ہیں جن کی وجہ سے آپ کے منہ کا ذائقہ خراب ہوتا ہے اور بو بھی آتی ہے۔

Advertisement

ماہرین کے مطابق اگر آپ جاگنے کے فوراً بعد اپنے دانت صاف کرتے ہیں تو، کھانے سے پہلے آپ کے دانتوں کو فلورائیڈ کوٹنگ مل جاتی ہے ، جس سے ناشتے میں ان بیکٹیریا کے شامل ہونے سے بچنے میں مدد ملتی ہے۔

اسکے علاوہ کھانے پینے کے بعد اپنے دانت صاف کرنا آپ کے دانتوں پر موجود اینیمل کی تہہ کو متاثر کرسکتا ہے اور اسی وجہ سے مطالعے سے معلوم ہوتا ہے کہ ناشتہ سے پہلے برش کرنا بہتر ہے، لہٰذا اس بات کو یقینی بنائیں کہ جب آپ کل بیدار ہوں گے تو سب سے پہلے دانت صاف کریں گے۔

[amazonad category=”Mobile”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر