Advertisement
Advertisement
Advertisement

سائنو ویک سے بننے والی اینٹی باڈیز 6 ماہ میں ختم ہوجاتی ہیں، ماہرین کا انکشاف

Now Reading:

سائنو ویک سے بننے والی اینٹی باڈیز 6 ماہ میں ختم ہوجاتی ہیں، ماہرین کا انکشاف

چینی ماہرین نے ایک وسیع مطالعے کے بعد انکشاف کیا ہے کہ سائنو ویک ویکسین کی مدد سے بننے والی تمام اینٹی باڈیز 6 ماہ کے دورانیے میں ختم ہوجاتی ہیں۔

رپورٹس کے مطابق چینی ماہرین نے اپنی تحقیق کے بعد یہ انکشاف کیا ہے کہ سائنو ویک سے بننے والی اینٹی باڈیز کا دورانیہ صرف 6 ماہ ہے اس کے بعد ایک عدد بوسٹر لگوانے کی ضرورت ہوگی۔

چینی ماہرین کا کہنا ہے کہ سائنو ویک کی 2 ڈوز کے بعد ایک اور اضافی ڈوز کو بوسٹر قرار دیا ہے جس کو لگوانے کے بعد اینٹی باڈیز  میں اضافہ ہوجائیگا۔

اس حوالے سے 18 سے 59 سال عمر کے افراد پر ریسرچ کی گئی، جن کی اینٹی باڈیز میں سائینوویک کی تیسری ڈوز لگنے سے اضافہ ہوا ہے۔

محققین کا کہنا ہے کہ یہ واضح نہیں ہے کہ اینٹی باڈیز میں کمی سے کس طرح ویکسین ڈوز کی تاثیر متاثر ہوگی، کیوں کہ سائنس دانوں کو واضح طور پر کسی ویکسین کے لیے اینٹی باڈی کی سطحات کی شدت کو ابھی معلوم کرنا باقی ہے، جو ویکسین کو بیماری سے بچاؤ کے قابل بناتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر