
اکثر آپ نے بڑوں کو کہتے سنا ہوگا کہ چپل پہنو ورنہ پاؤں گندے ہوجائینگے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ننگے پاؤں چلنے کے بہت سے فوائد ہیں۔
زمین پر ننگے پاؤں چلنے کے بہت سے فوائد ہیں جن سے بہت سے لوگ بے خبر ہیں ۔
1۔ ننگے پاؤں چلنے سے جسمانی اعضاء کی ساخت برقرار رہتی ہے۔
2۔ پاؤں جتنی دیر تک نیچے رکھا ہوتا ہے وہ خون کی روانی میں مدد فراہم کرتا ہے۔
3۔ ننگے پاؤں چلنے سے بلڈپریشر مستحکم رہتا ہے۔
4۔ ننگے پاؤں چلنے سے جسم میں پیدا ہونے والی گرمی کو ختم کیا جاسکتا ہے۔
5۔ ننگے پاؤں چلنے سے نظام ہاضمہ میں بہتری آتی ہے جبکہ معدے میں موجود السر کےانزائمر تیزی سے گرنے لگتے ہیں۔
[amazonad category=”Mobile”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News