Advertisement
Advertisement
Advertisement

خاتون نے گاڑی پیٹرول پمپ پر ماردی، خوفناک حادثے کے بعد جائے وقوعہ پر کیا حالات ہیں؟ دیکھیں ویڈیو مناظر

Now Reading:

خاتون نے گاڑی پیٹرول پمپ پر ماردی، خوفناک حادثے کے بعد جائے وقوعہ پر کیا حالات ہیں؟ دیکھیں ویڈیو مناظر

دنیا میں جب بات کی جائے عورتوں کے گاڑی چلانے کے حوالے سے تو یہ سمجھا جاتا ہے کہ انہیں گاڑی چلانے کا سلیقہ نہیں ہے یا پھر یہ گاڑی ٹھیک سے نہیں چلا سکتی ہیں۔

لیکن دنیا بھر میں گاڑیاں چلائی جاتی ہیں اور جب گاڑیاں چلتی ہیں تو حادثات بھی ہوجاتے ہیں کبھی کوئی ٹیکنیکل خرابی کی وجہ سے اور کبھی انسان کی لاپرواہی کی وجہ سے۔

آج ہم ایک ایسے ہی حادثے کے حوالے سے بات کریں گے جو کہ سعودی عرب میں ایک پیٹرول پمپ پر ہوا تھا۔

رپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں ایک خاتون نے گاڑی پیٹرول پمپ پر موجود پیٹرول مشین پر دے ماری جس کے بعد گاڑی میں اور پیٹرول مشین میں آگ لگ گئی۔

حادثے کے بعد گاڑی چلانے والی عورت اور گاڑی میں سوار  شخص نیچے اترے اور اس جگہ سے دور بھاگ گئے۔

Advertisement

جائے وقوعہ پر کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور گاڑی میں سوار دونوں افراد بھی محفوظ رہے ۔

اس حادثے میں کوئی بڑا نقصان نہ ہونے کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ پیٹرول پمپ پر موجود عملے نے حاضر دماضی دیکھاتے ہوئے فوراً آگ کو پیٹرول پمپ پر موجود آگ بھجانے والے آلے سے بھجا دیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر