Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا مچھر بھی کورونا پھیلانے کا کام کرتے ہیں؟

Now Reading:

کیا مچھر بھی کورونا پھیلانے کا کام کرتے ہیں؟

کورونا کا ڈر اور خوف کا شکار گزشتہ 2 سال سے پوری دنیا ہی ہے اس وائرس سے نجات کے لئے پوری دنیا ویکسین کی تیاریوں میں لگی ہوئی ہے۔

سائنسدان اپنی تحقیق اور مطالعے کے ذریعے لوگوں کو اس وباء کی اثرات اور تاثرات کےحوالے سے آگاہی دیتے رہتے ہیں ۔

حال ہی میں ایک تحقیق کے ذریعے  بری خبر موصول ہوئی ہے جس کے مطابق مچھر بھی اب کورونا پھیلانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ایک مچھر وائرس سے متاثرہ کسی ذرے کو نگل لے جو اس کے معدے تک بھی پہنچ سکتا ہے اور اگر یہ وائرس مچھر کے اندر بھی خود کو پھیلانے میں کامیاب ہو جاتا ہے تو وہ مچھر کے سر میں پہنچ سکتا ہے۔

اگر وائرس مچھر کے تھوک کے غدود اور تھوک میں پہنچنے میں کامیاب ہو جائے، تبھی اُس کے کاٹنے پر وائرس انسان میں منتقل ہو سکتا ہے۔

Advertisement

آسان الفاظ میں کہیں تو یہ کہ وائرس کو مچھر کے ہاضمے کے نظام میں زندہ رہنا ہوگا، وہیں پر پھیلنا بھی ہوگا اور آنتوں سے نکل کر اس کے تھوک کے غدود تک پہنچنا ہوگا۔

وہی دوسری جانب اس تحقیق نے یہ بھی ثابت کیا ہے کہ مچھر کے ذریعے کورونا کی نئی اور زیادہ طاقتور وائرس کو منتقل کرنے کی صلاحیت نہیں ہے۔

اس لئے چاہے مچھر کسی وائرس زدہ شخص ہی کو کاٹ ہی کیوں نہ لے، تب بھی کسی دوسرے شخص کو کاٹنے کی صورت میں اس میں وائرس منتقل نہیں ہو سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر