Advertisement

ہوشیار: اے ٹی ایم میں فراڈ کیسے کیا جاتا ہے؟؟ ویڈیو دیکھیں

سال 2021 وہ سال ہے کہ جب ٹیکنالوجی کی دنیا بہت آگے نکل چکی ہے اور انسان کی زندگی آسان بنانے کے لئے نئی ایجادات پر کام کیا جارہا ہے۔

جہاں ایک طرف ٹیکنالوجی انسانی زندگی کو آسان بناتی ہے وہیں اس ٹیکنالوجی کو کچھ منفی سوچ والے افراد زحمت بھی بنادیتے ہیں۔

یہاں ہم بات کریں گے اے ٹی ایم مشین کی جس کی مدد سے ہم جب چاہیں اور جتنے چاہیں پیسے نکال سکتے ہیں لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس مشین میں بھی اب فراڈ ہونے لگا ہے؟

جی ہاں! یہ مشین بھی فراڈ کی نظر ہوچکی ہے اور اس میں فراڈ کیسے کیا جاتا ہے یہ آج ہم آپ کو اس آرٹیکل میں بتائیں گے۔

Advertisement

 اے ٹی ایم میں واردات کا جو طریقہ اختیار کیا جاتا ہے وہ یہ ہے کہ اے ٹی ایم کی رقم نکالنے والے حصے پر پلاسٹک کی شیٹ لگادیتے ہیں جس کی وجہ سے پیسے لگائی جانے والی جعلی شیٹ میں پھنس جاتے ہیں اور جب صارف مایوس ہو کر واپس چلے جاتے ہیں تو آکر نکلی ہوئی رقم سمیٹ کر فرار ہوجاتے ہیں۔

دھوکے بازوں کی اس تیکنیک کو سب سے پہلے ایک ٹک ٹاک صارف نے سمجھ کر اجاگر کیا تھا۔

خیال رہے کہ اس قسم کے واقعات کسی بھی وقت کسی بھی اے ٹی ایم کے ساتھ ہو سکتے ہیں لہذا ضروری ہے کہ صارفین محتاط رہا کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی ریکارڈ توڑ رقم میں نیلام
پرواز میں سوار نشے میں دھت مسافر آپے سے باہر؛ ویڈیو وائرل
گرمی میں اے سی کے بغیر گھر کو ٹھنڈا کیسے رکھیں؟
اکثر سڑک پر 1 جوتا گرا ہوا کیوں نظر آتا ہے؟
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
Next Article
Exit mobile version