Advertisement
Advertisement
Advertisement

چائے کتنی گرم پینی چاہیئے؟ سائنسدانوں نے بتادیا

Now Reading:

چائے کتنی گرم پینی چاہیئے؟ سائنسدانوں نے بتادیا

یوں تو دنیا بھر میں چائے پینے کے شوقین افراد کی تعداد کروڑوں میں ہے  جن کی بڑی تعداد اپنے دن کا آغاز چائے پی کر ہی کرتی ہے۔

لوگوں کو ایسا کرنا اس لئے اچھا لگتا ہے کیونکہ چائے گرم ہوتی ہے اور لوگوں کے مطابق چائے انہیں صبح سویرے تازہ دم کردیتی ہے۔

لیکن آج ہم چائے کے حوالے سے کی جانے والی ایک نئی تحقیق کے حوالے سے بات کریں گے جس میں سائنسدانوں نے گرم چائے پینے کے عادی افراد کی بات کی ہے۔

سائنسدانوں کی جانب سے کی جانے والی تحقیق کے مطابق گرم چائے پینے والے افراد کی  غذا کی نالی میں زخم ہوجاتا ہے جس کے باعث کینسر میں مبتلا ہونے کی شرح میں 5 گناہ اضافہ ہوجاتا ہے۔

سائنسدانوں نے کہا ہے کہ گرم چائے پینے کے باعث سانس کی نالی میں ہونے والے زخم کا بھرنا خاصہ مشکل ہوجاتا ہے اور چائے کے ساتھ سگریٹ نوشی کے عادی افراد اس زخم کو کینسر میں تبدیل ہونے کی رفتار میں اضافہ کردیتے ہیں۔

Advertisement

سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ اس کیفیت میں سب سے زیادہ 60 سے 70 سال کی عمر والے افراد  شکار ہوتے ہیں۔

اس حوالے سے سائنسدانوں نے  بتایا ہے کہ غذا کی نالی میں زخم 65 ڈگری سینٹی گریڈ  سے زیادہ درجہ حرارت والی چائے نقصان دہ ہے تاہم اس سے کم درجہ حرارت کی چائے پینے والے افراد اس موزی مرض سے بہت دور ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر