Advertisement
Advertisement
Advertisement

دلہن نے بارات میں کی ہیلی کاپٹر پر انٹری

Now Reading:

دلہن نے بارات میں کی ہیلی کاپٹر پر انٹری

شادی والے دن دلہا دلہن کی انٹری کو خاص بنانے کے لئے بہت سے اقدامات کئے جاتے ہیں اور یہ پوری دنیا میں کافی مشہور بھی ہے۔

لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ  برصغیر کی ایک دلہن نے اپنی شادی میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے انٹری کر کے اپنی شادی کو منفرد بنایا ہے۔

رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش سے تعلق رکھنے والی دلہن نے گاؤں کی سربراہ کے طور پر  کے طور پر کاپٹر میں انٹری دی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بی جے پی سٹی کے نائب صدر بدون ویدرام لودھی کی صاحبزادی اور سنیتا ورما گزشتہ برس دسمبر میں بذریعہ کورٹ میرج رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں لیکن ہندو رسم ورواج کے تحت سنیتا کی گزشتہ ہفتے دوبارہ شادی کا انعقاد کیا گیا جس پر دلہن نے ہیلی کاپٹرکے ذریعے سسرال میں انٹری دی۔

[amazonad category=”Mobile”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر