ایک بین الاقوامی کلاسیفائیڈ ویب سائٹ پر کینیڈا کے شہر وینکوور میں بنائے گئے اس باتھ روم کا اشتہار لگایا گیا تھا جس میں پرتعیش غسل خانہ، جہاں آپ نہانے کے ساتھ سو بھی سکتے ہیں۔
160 مربع فٹ والے اس باتھ روم میں رہنے کا ماہانہ کرایہ ’’صرف‘‘ 680 کینیڈین ڈالر (تقریباً 88 ہزار پاکستانی روپے) مقرر کیا گیا ہے۔
اس باتھ روم میں آرام دہ بستر بھی ہے جس کے نچلے حصے میں درازیں موجود ہیں۔
بستر سے کچھ فاصلے پر نہانے دھونے اور رفع حاجت کی جگہ بھی ہے جو بلاشبہ بہت صاف ستھری ہے۔
سفید ماربل ٹائلوں سے بنایا ہوا یہ باتھ روم واقعتاً سادگی، خوبصورتی اور اچھوتے پن کا مجموعہ ہے۔
[amazonad categoryElectronics”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
