Advertisement
Advertisement
Advertisement

شارک کے 8 کروڑ سال قدیم دانت دریافت

Now Reading:

شارک کے 8 کروڑ سال قدیم دانت دریافت

 شارک مچھلیوں کے بارے میں مشہور ہے کہ ان کی سننے کی حس بہت تیز ہوتی ہے۔

وہ مختلف چیزوں کو سونگھنے اور اپنے اردگرد کے ماحول میں حرکات کا اندازہ لگانے میں بھی بڑی تیز ہوتی ہیں، ان کے دانت تیز اور خطرناک ہوتے ہیں۔

شارک میں انسانوں کی طرح پانچ حسیں ہوتی ہیں مگر اس کی سونگھنے کی حس بہت تیز ہوتی ہے۔ یہ آدھے کلو میٹر کے اندر خون کے ایک قطرے کی بھی بو سونگھ سکتی ہیں۔

ایک مشاہدے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ شارک کا غصہ بہت تیز ہوتا ہے، غصے اور بھوک میں یہ کچھ بھی کرسکتی ہے، ایسی حالت میں اسے کسی قسم کا درد محسوس نہیں ہوتا ہے۔

لیکن حیرت انگیز بات یہ ہے کہ  یروشلم کے ڈیوڈ سٹی کی ایک 2900 سال قدیم سائٹ سے شارک کے مدفون دانت دریافت کئے ہیں۔

Advertisement

 

اس حوالے سے اسرائیل کے سائنس دانوں نے بتایا ہے کہ بظاہر فوسل  کی شکل اخیتار کرچکے ہیں۔

سائنسدانون نے ان دانتوں کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ یہ 8 کروڑ سال قدیم ہیں۔

اس حوالے سے محققین کا کہنا ہے کہ انھیں یہ ریگستان میں اس جگہ سے کم از کم پچاس میل دور سے ملے جہاں سے ان کے ملنے کی توقع تھی۔

Advertisement

انکا کہنا ہے کہ ہوسکتا ہے کہ اسے بطور کلکشن، حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش سے قبل کے دور میں شہر منتقل کیا جارہا ہے۔

Advertisement
[amazonad categoryElectronics”]
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر