Advertisement
Advertisement
Advertisement

انگلیوں کے درمیان فاصلہ کس بات کی نشاندہی کرتا ہے؟

Now Reading:

انگلیوں کے درمیان فاصلہ کس بات کی نشاندہی کرتا ہے؟
انگلیوں کے درمیان فاصلہ

ماہرین کے مطابق انسانوں کے ہاتھ اور پاؤں کی انگلیاں ان کی شخصیت کے حوالے بتاتی ہیں ۔

یہاں ہم بات کررہے ہیں پاؤں کی انگلیوں کی، اکثر دیکھا یہ گیا ہے کہ کچھ لوگوں کی پاؤں کی انگلیوں کے درمیان فاصلہ ہوتا ہے اور اس حوالے سے ماہرین کیا رائے رکھتے ہیں؟۔

ماہرین نے بتایا ہے کہ  پاؤں کا انگوٹھا اور برابر والی انگلی کے درمیان فاصلہ ہونا اور فاصلہ نہ ہونا  زندگی میں ملنے والے لائف پارٹنر کے حوالے سے بتاتا ہے۔

 معروف بھارتی نجومی  نے اس حوالے سے تفصیل سے بات کی اور بتایا ہے کہ اکثر لوگوں کے پاؤں میں دو طریقے کی انگلیاں ملیں گی ایک ایسی ہوگی جو انگوٹھے سے تھوڑی سی بڑی ہوگی اور کچھ لوگوں کے پیروں کی پہلی انگلی انگوٹھے سے چھوٹی ہوتی ہے۔

ان کے مطابق اگر پاؤں کے انگوٹھے اور پہلی انگلی کے درمیان فاصلہ ہے تو وہ شخص خود کو اپنے جذبات سے دور کرنے کی کوشش کر تا ہے۔

Advertisement

اس کے علاوہ اگر پاؤں کا انگوٹھا پہلی انگلی سے ملا ہوا ہوتا ہے یعنی ایک دم چپکا ہوا ہوتا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اس طرح کے لوگ سمجھوتہ کر کے ایک ساتھ مل کر چلنے والے ہوتے ہیں۔

اس حوالے سے ماہرین نے بتایا ہے کہ  5،000 سال سے زیادہ عرصہ سے ہندوستان اور چین میں پاؤں کی انگلیوں کی مشق کی جارہی ہے۔

[amazonad category=”Auto”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر