
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دیکھا گیا ہے کہ ایک سائیکل سوار حادثاتی طور پر بس کی زد میں آیا ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سائیکل سوار ایک لین سے دوسری لین میں جاتے ہوئے بس کی زد میں آگیا اور بس سے ٹکرانے کے باوجود خوش قسمتی سے محفوظ رہا ہے۔
ویڈیو کے حوالے سے ایک صارف نے لکھا کہ یہ بچہ نہیں ہے، ایک بالغ ہے جو سوچتا ہے کہ سڑک کے قواعد ان پر لاگو نہیں ہوتے ہیں کیونکہ وہ سائیکل پر موجود ہیں۔
ایک دوسرے صارف نے لکھا کہ ’وہ بس سے ٹکرانے کے باوجود بغیر پیچھے دیکھے اسی جانب بڑھ رہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News