Advertisement
Advertisement
Advertisement

سلائی مشین کی مرمت اب آپ خود کریں

Now Reading:

سلائی مشین کی مرمت اب آپ خود کریں

اگر سلائی صحیح نہ آئے یا مشین خراب ہو جائے تو آپ کے پاس اس کو صحیح کرنے کے دو طریقے ہیں جن کی مدد سے آپ اس کو گھر میں خود ٹھیک کرسکتے ہیں۔

اگر پرزے ٹھیک ہوں گے اندر سے تو یہ فوری ٹھیک ہو جائے گی، لیکن اگر اس کے پرزوں میں زنگ لگ گیا ہوگا تو آپ کو لازمی کاریگر سے صحیح کروانی پڑے گی۔

باریک سلائی کرنے کا طریقہ:

سلائی مشین کے سائیڈ میں لگے ہوئے سٹیل کے پن کو اوپر نیچے کریں اور جہاں 1 نمبر لکھا ہوا ہے اس تک پن کو رکھیں۔

  اگر  بڑی سلائی کرنی ہے تو اس سٹیل کے پن کو اوپر نیچے نمبروں پر سیٹ کرلیں۔ بہتر یہ ہوگا کہ ایک سفید کاغذ کو مشین میں لگا لیں اور اس پر سی کر چیک کرلیں، اس سے سلائی کا صحیح اندازہ ہو جائے گا۔

Advertisement

سلائی مشین تیزی سے چلانا:

اگر سلائی مشین کو چلاتے ہوئے بھاری پن محسوس ہو یعنی کہ مشین بہت آہستگی سے چل رہی ہو تو سب سے پہل ایک اکلے پڑے کو مشین میں لگا دیں ارو پھر مشین کے ہر پرزے میں مشین کا تیل لگائیں اور پھر مشین چلائیں۔

اگر مشین نرمی سے چل رہی ہے تو ٹھیک ہے، لیکن اگر نہیں چل رہی تو مشین کے اوپری حصے میں موجود گز کو بالکل نیچے کرلیں اور اس میں تیل ڈال دیں۔

سلائی مشین کی صفائی کے چند طریقے:

اگر مشین کے ساتھ موٹر کا استعمال کرتے ہیں تو اس کے سائیڈ والے پیچ کھول کر اندر سے کاربن یا سکے تبدیل کرلیں، کاربن اور سکے تو آپ کو مشین کے ساتھ بھی ملتے ہیں ارو بازار میں 20 روپے میں پیکٹ بھی بآسانی مل سکتا ہے۔

 اگر اس میں ہتھی لگی ہوئی ہے، یعنی آپ اس کو ہاتھ سے ہی چلاتی ہیں تو اس کو اچھی طرح آئل سے صاف کرلیں اور کچھ دیر کے لئے چھوڑ دیں، پھر اس کی صفائی کرکے استعمال کریں تو یہ ٹھیک ہو جائے گی اور سلائی بھی آسانی سے کرے گی۔

Advertisement

[amazonad categoryElectronics”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر