Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھرپور نیند لیں اور وزن کم کریں

Now Reading:

بھرپور نیند لیں اور وزن کم کریں

وزن کو صحت مندی کی حد میں رکھنے کے لئے ضروری ہے کہ مناسب غذا اور ورزش کے ساتھ بھرپور نیند کا بھی خیال رکھا جائے۔

 تحقیق کے مطابق انسان کو 8 گھٹے کی نیند لازمی لینی چاہئیے اور رات کی نیند بار بار ٹوٹنے کے بجائے جتنی پرسکون ہو اتنا بہتر ہے۔

نیند وزن بڑھانے یا کم کرنے میں کس حد تک اثر انداز ہوتی ہے یہ ہم آپ کو بتائیں گے۔

1۔ قوت مدافعت میں اضافہ:

جب ہم سو رہے ہوتے ہیں تو ہمارا جسم قدرتی طور پر صفائی کررہا ہوتا ہے اور زخموں کو ٹھیک کررہا ہوتا ہے جبکہ جاگنے سے مدافعت  کے نطام اثر انداز ہوتا ہے۔

Advertisement

2۔ تناؤ میں کمی:

نیند میں کمی جسم میں تناؤ کی کیفیت کو بڑھاتا ہے جبکہ تحقیق میں یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ تناؤ اور موٹاپے کا گہرا تعلق ہے اور اسٹریس موٹاپے کو بڑھانے کی ایک بڑی وجہ ہے۔

3۔ اچھی نید لینے کا طریقہ:

نیند حاصل کرنا جو بھرپور ہو اور وزن کو اعتدال میں رکھے اس کے لئے ضروری ہے کہ جسم میں نمکیات اور پانی کی سطح کو کم نہ ہونے دیا جائے اس کے علاوہ فائبر والی غذاؤں کو خوراک میں شامل کریں۔

سونے سے ایک گھنٹہ پہلے موبائل اور باقی گیجٹس کا استعمال ترک کردیں۔

[amazonad category=”Mobile”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر