Advertisement
Advertisement
Advertisement

اوباما نے موسم گرما کے لئے گانوں کی فہرست جاری کردی

Now Reading:

اوباما نے موسم گرما کے لئے گانوں کی فہرست جاری کردی
اوباما

امریکہ کے سابق صدر براک اوباما نے موسم گرما کے لئے اپنے پسندیدہ گانوں کی فہرست شیئر کی ہے جس میں اردو زبان کی ایک مشہور غزل بھی شامل ہے۔

رپورٹس کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر امریکہ کے سابق صدر براک اوباما  کی جانب سے وائٹ ہاؤس کی روایت کو جاری رکھتے ہوئے گانوں کی ایک فہرست جاری کی گئی ہے۔

Advertisement

اس فہرست میں اردو زبان کی مشہور غزل شامل ہے جسے پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب نے گایا ہے۔

اوباما نے اس فہرست کو ’نئے اور پرانے گانوں، گھریلو ناموں، ابھرتے ہوئے فنکاروں اور ان کے درمیان ایک پورے گروپ کا امتزاج ‘ قرار دیا ہے۔

بعدازاں پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ سے باراک اوباما کا شکریہ ادا کیا ہے۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Arooj Aftab (@aroojaftabmusic)

باراک اوباما جو 2009 سے 2017 تک امریکہ کے صدر رہ چکے ہیں، نے مدت صدارت کے دوران اپنی پسندیدہ فلموں، کتابوں اور گانوں کی فہرست شیئر کرنے کی روایت شروع کی تھی۔

انہوں نے اس روایت کو وائٹ ہاؤس چھوڑنے کے بعد بھی جار ی رکھا ہوا ہے۔ اور رواں سال ان کی فہرست میں 38 گانے شامل ہیں جنہیں عروج آفتاب، ایلافٹزجیرالڈ، جے زیڈ، برطانوی راک بینڈ رولنگ سٹونز، ڈریک اور بوب ڈیلن نے گایا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر