Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزن بڑھانے کے لئے ان گھریلو ٹوٹکوں کا استعمال کریں

Now Reading:

وزن بڑھانے کے لئے ان گھریلو ٹوٹکوں کا استعمال کریں

ہمیشہ آپ نے یہی سنا ہوگا کہ ہر شخص اپنا بڑھا ہوا وزن کم کرنا چاہتا ہے  اور اس کے لئے مختلف ڈائٹ پلانز کو فالو بھی کرتا ہے۔

اپنے وزن کو کم کرنے کے لئے کوئی جم جوائن کرتا ہے تو کوئی گھر میں ہی ورزش کر کے اپنے آپ کو کم کرنے کی کوشش کرتا ہے۔

اسکے علاوہ بھی کچھ لوگ روزانہ کی بنیاد پر چہل قدمی بھی کرتے جس سے ان کے وزن پر کافی اثر پڑتا ہے۔

لیکن کیا آپ نے کبھی کسی کو یہ کتے ہوئے سنا ہے کہ ’ مجھے اپنا وزن بڑھانا ہے‘ اگر نہیں تو ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ دنیا میں کچھ لوگ ایسے بھی موجود ہیں جن کا وزن نہیں بڑھتا ہے اور وہ بہت دبلے پتلے ہوتے ہیں۔

ایسے لوگ اپنا وزن بڑھانا چاہتے ہیں جس کے لئے وہ بہت سے ٹوٹکے بھی کرتے ہیں۔

Advertisement

آج اس آرٹیکل میں ہم آپ کو کچھ ایسے ہی ٹوٹکے بتائیں گے جس سے آپ  کا وزن بڑھے گا۔

1۔ کھجورچار عدد (گٹھلی نکال لیں)، بدہاری قندپاؤڈرچوتھائی چائے کی چمچ (یہ جڑی بوٹی ہے)، مصری پاؤڈرایک کھانے کا چمچ، دودھ ایک کپ، تمام اجزاء کو مکس کرکے شیک بنالیں ۔

ایک گلاس روزانہ کسی بھی وقت پئیں۔ مسلسل ایک مہینہ استعمال کریں ۔

2۔کم وزن والے افراد کو دن کے تین مرتبہ کھانے کی ترتیب سے ہٹ کر بھی کھانا چاہیے۔

 3۔ کیلوریز لینا وزن بڑھانے کا سب سے آسان راستہ ہے اور کوئی بھی ایسا بندہ جس کا وزن کم ہو اس سے فائدہ اٹھا سکتا ہے۔

4۔ روزانہ رات کو 2 کیلے کھا کر ایک گلاس دودھ پی لیں، اس عمل سے بھیکمزور جسم موٹا ہوتا ہے ۔

Advertisement

5۔ رات کو ایک کپ پانی میں تین عدد انجیر بھگو کر رکھ دین، صبح اٹھ کر اسی پانی کے ساتھ انجیر کھائیں کچھ دنوں کے بعد وزن بڑھنے لگے اور جسممانی پٹھون کی افزائش واضح نظر آئے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر